Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرین ہاؤس گیس کا اخراج آبی حیات کی بڑے پیمانے پر اموات کا سبب بن سکتا ہے

Now Reading:

گرین ہاؤس گیس کا اخراج آبی حیات کی بڑے پیمانے پر اموات کا سبب بن سکتا ہے

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرین ہاؤس گیس کا اخراج آبی حیات کی بڑے پیمانے پر اموات کا سبب بن سکتا ہے۔

نیو جرسی میں محققین نے آبی حیات کو لاح مستقبل کے بڑے پیمانے پر ہونے والی اموات کے خطرے  کے لیے مختلف موسمی حالات کے تحت ایک نمونہ بنیا۔

محققین کا کہنا تھا کہ اگر اخراج کو کم نہ گیا تو گلوبل وارمنگ اور آکسیجن کی کمی سے آبی حیات کی اتنی اموات ہوں گی جس سے 2100 تک ’دنیا کے سب مہلک وقوع‘ گریٹ ڈائینگ کا عکس چھلکے کا۔

25 کروڑ سال قبل ہونے والی اس گریٹ ڈائینگ کے مہلک ترین وقوع میں 95 آبی حیات مر گئیں تھیں۔

یہ دنیا کی تاریخ میں ہونے والے دیگر معدومیت کے وقوعات کے جیسے بھی ہو سکتی ہے جس میں 6 کروڑ 60 لاکھ سال قبل کریٹیسیئس دور کے آخر میں ہونے والا وقوع بھی شامل ہے جس میں ڈائنو سار مارے گئے تھے۔

Advertisement

محقیقن کے مطابق ٹروپیکل پانیوں میں حیاتیاتی تنوع کا بڑا نقصان ہوگا جبکہ پولر انواع معدومیت کے شدید خطرے سے دوچار ہیں۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو ختم کرنا معدومیت کے خطرے کو 70 فی صد سے زائد تک کم کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر