Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی 32 ویں سالگرہ

Now Reading:

ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی 32 ویں سالگرہ

ناسا اپنی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی 32 ویں سالگرہ ٹیلی اسکوپ سے کیمرے کی آنکھ میں بند کیے جانے والے پانچ کہکشاؤں کے ایک غیر معمولی نظارے کے ساتھ منا رہا ہے۔ پانچ کہکشاؤں کے اس گروپ کو دی ہِکسن گروپ کمپیکٹ 40 کہا جاتا ہے۔

اس نظارے میں تین اسپائرل کہکشائیں، ایک بیضوی شکل کی کہکشاں اور ایک لینس کی شکل کی کہکشاں موجود ہے۔

بہرکیف، یہ مختلف کہکشائیں اپنے ارتقائی مراحل کے دوران ایک دوسرے کے راستوں میں آتے ہوئے انتہائی قریب آگئیں ہیں۔

یہ پورا گروپ ایک کشش ثقل کے رقص میں مقید یہ پورا گروپ ایک دوسرے سے اتنا قریب ہے کہ یہ ہماری ملکی وے کہکشاں کی ڈسک کے قطر کے دُگنے سے کم رقبے سما سکتا ہے۔

اگرچہ ایسی پُرسکون کہکشاؤں کا گروپ کہکشاؤں کے جتھے کے مرکز میں مل سکتے ہیں، یہ کہکشائیں، ہائڈرا نامی ستاروں کے جھرمٹ کی سمت میں، کائنات میں اپنے چھوٹے سے حصے میں علیحدہ ہوتی ہیں۔

Advertisement

ایک ممکنہ توجیہ یہ ہے کہ ان کہکشاؤں سے متعلقہ وہاں کثیر مقدار میں ڈارک میٹر موجود ہے۔ جب وہ قریب آتے ہیں تو ڈارک میٹر ایک بڑا بادل بنا سکتے ہیں جس کے اندر کہکشائیں گردش کرتی ہیں۔

مختصراً یہ کہ اس تصویر میں کہکشاؤں کو ان کی زندگی کے ایک انتہائی اہم موقع پر عکس بند کیا گیا ہے۔ تقریباً ایک ارب سالوں میں یہ کہکشائیں آپس میں بالآخر ٹکرا جائیں گی اور مل کر ایک بہت بیضوی کہکشاں بنا لیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر