Advertisement
Advertisement
Advertisement

بُچا اموات سے متعلقہ ہیش ٹیگ بلاک کرنے کا معاملہ

Now Reading:

بُچا اموات سے متعلقہ ہیش ٹیگ بلاک کرنے کا معاملہ

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے شمالی یوکرین میں ہونے والے شہریوں کی اموات سے متعلق ہیش ٹیگز کو مختصر مدت کے لیے بلاک کردیے گئے۔

مبینہ طور پر بُچا، کیف کے باہر، میں شہریوں کی اموات نے مغرب کی جانب سے ماسکو پر مزید پابندیاں عائد کروا دی ہیں۔

میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون کا کہنا تھا کہ آٹومیٹڈ نظام جو فیس بک اور انسٹا گرام پر پُر تشدد تصاویر کو چھان سکتے ہیں وہ #bucha اور #buchamassacre جیسے ہیش ٹیگز کو روکنے کے زمہ دار ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ یہ خود بخود ہوتا ہے کہ کیوں کہ لوگوں نے جو گرافک مواد پوسٹ کیا ان ہیش ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے کیا۔ جب کمپنی کو اس معاملے کے متعلق بتایا گیا تو کمپنی نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے ہیش ٹیگ کو اَن بلاک کیا۔

فیس بک اور انسٹاگرام اس صورت میں گرافک اور پُرتشدد مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے رہا ہے جب اس کو ممکنہ طور پر انسانی حقوق کی پامالی کے متعلق آگہی کے لیے پوسٹ کیا جارہا ہو۔

Advertisement

لیکن ان پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے جب اموات کا جشن منایا جارہا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر