Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب شمسی توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

Now Reading:

اب شمسی توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

سائنس دانوں نے شمسی توانائی کو تقریباً دو دہائیوں تک محفوظ کرنے کے لیے راہ تلاش کرلی۔

سوئیڈن کی چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی نے مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے تھرمو الیکٹرک جنریٹر کے طور پر کام کرنے کے لیے ایک انتہائی پتلی چپ بنائی ہے۔

چارمر یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری اور کیمیکل انجینیئرنگ کے پروفیسر، جنہوں نے تحقیق کی سربراہی کی، کا کہنا تھا کہ یہ شمسی توانائی سے بجلی بنانے کا ایک نیا طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ ہم موسم، دن کے اوقات، یا ارضیاتی وقوع کی پرواہ کیے بغیر شمسی توانائی سے بجلی بنا سکیں گے۔

یہ سسٹم ایک خصوصی طور پر بنایا گیا مالیکیول استعمال کرتا ہے جو سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرتا ہے۔

Advertisement

سوئیڈن میں شمسی توانائی سے بھرنے کے بعد چامرز یونیورسٹی سے اس کو شینگھائی یونیورسٹی بھیجا گیا جہاں موجود محققین اس کو بجلی میں بدل سکتے تھے۔

چامرز یونیورسٹی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ سوئیڈش سورج کی روشنی کو دنیا کے دوسرے حصے میں بھیج دیا گیا اور چین میں بجلی میں تبدیل کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر