Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان اور جانوروں کی زندگی کا دورانیہ مختلف کیوں ہوتا ہے؟

Now Reading:

انسان اور جانوروں کی زندگی کا دورانیہ مختلف کیوں ہوتا ہے؟

سائنس دانوں کو یہ مسئلہ عرصے سے درپیش رہا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہے کہ مختلف جانوروں کی زندگیوں کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔

جہاں انسان ایک اندازے کے مطابق 70 سے 80 سال تک زندہ رہتا ہے، وہیں ایک زرافہ 24 سال اور ایک چوہا 25 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ معاملہ جسم کے سائز سے ہٹ کر ہے۔

اس معمے کو حل کرنے کے لیے ویلکم سینگر انسٹیٹیوٹ کے محققین نے انسان، چوہے، شیر، زرافے اور ٹائیگر سمیت 16 اقسام کے جانداروں کے جینوم کا موازنہ کیا۔

تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ جن جانوروں میں جینیاتی تبدیلیاں سستی سے ہوتی ہیں –جس کو سومیٹک میوٹیشن کہا جاتا ہے- ان کی زندگی کا دورانیہ طویل ہوتا ہے۔

سومیٹک میوٹیشن قدرتی طور پر تمام خلیوں میں کسی جانور کی پوری زندگی ہوتی ہیں، جبکہ ہر سال اوسطاً انسان میں 20 سے 50 میوٹیشنز ہوتی ہیں۔

Advertisement

زیادہ تر سومیٹک میوٹیشن غیر نقصان شدہ ہوتی ہیں، کچھ میوٹیشنز خلیوں کے فنکشن کو نقصان پہنچاتے سکتے ہیں یا کسی خلیے کو کینسر تک بھی لے جا سکتے ہیں۔

ان میوٹیشنز کا عمر بڑھنے میں کردار کے متعلق 1950 کی دہائی سے بتایا جارہا ہے لیکن اب تک ان کے عمل میں ہونے کا مشاہدہ پیچیدہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر