Advertisement
Advertisement
Advertisement

جدید گیجٹس میں دلچسپی لینے والے افراد ٹیکنالوجی کے متعلق سیکھنا چاہتے ہیں

Now Reading:

جدید گیجٹس میں دلچسپی لینے والے افراد ٹیکنالوجی کے متعلق سیکھنا چاہتے ہیں

آیا کوئی تازہ ترین آئی فون ہو یا جدید جنریشن کا اسمارٹ اسپیکر، کئی لوگ خود کو نئے گیجٹ خریدنے سے روک نہیں پاتے۔

عموماً گیجٹس کے محبین کو مادیت پرست کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن نئی تحقیق کے مطابق معاملہ ایسا نہیں ہے۔

ڈیوک یونیورسٹی کے محققین نے بتایا ہے کہ وہ لوگ جو نئی ڈیواسز کو خریدنا پسند کرتے ہیں ان کو نئی ٹیکنالوجی کے متعلق سیکھا پسند ہوتا ہے۔

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر جسٹن مکمانس کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو ٹیک گیچٹس رکھتے ہیں ان کے متعلق مفروضات کے باوجود تحقیق کے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ گیجٹس میں دلچسپی کا تعلق ذاتی نمو سے ہے۔

تحقیق میں ٹیم نے یہ جاننا شروع کیا کہ کہ آیا تازہ ترین گیجٹس میں دلچسپی کا مطلب ہے کہ آپ مادیت پرست ہیں یا یہ اس سے کہیں زیادہ چیز کو فروغ دیتا ہے۔

Advertisement

اس تحقیق میں 926 لوگوں کے گروپ نے شرکت کی۔

پہلے شرکاء سے پوچھا گیا کہ اس بات کو ریٹ کریں کہ وہ کن چیزوں کی خرید کو مادیت پرستی کے زمرے میں لاتے ہیں۔

ان اشیاء میں گھریلوں کلینرز، برقی آلات، ذاتی بہتری کے لیے کتب، گیجٹس، رننگ شوز، جینز، پالتو جانوروں کا کھانا، بڑے قومی اخبار کی سبسکرپشن اور سنیما کا ٹکٹ شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر