Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور کمپنی ویٹ وائپس کیوں بند کرنے جارہی ہے؟

Now Reading:

مشہور کمپنی ویٹ وائپس کیوں بند کرنے جارہی ہے؟

برطانیہ کی کمپنی بوٹس نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی شے کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔

بوٹس کے ویٹ وائپس کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی شے ہے۔ گزشتہ برس 80 کروڑ سے زائد تعداد میں ویٹ وائپس فروخت کیے گئے تھے۔

لیکن فارمسی چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ان تمام ویٹ وائپس کی فروخت کو ختم کر دے گی جن میں پلاسٹک فائبرز کا استعمال کیا گیا ہوگا۔

پلاسٹک سے بنے وائپس کو پودوں سے بنے بائیو ڈیگریڈایبل متابدل سے بدلا جائے گا۔

بوٹس کی جانب سے یہ قدم، وائپس کی تشکیل نو کے اعلان کے تھوڑے عرصے بعد ہی اٹھایا گیا جس میں انہوں نے پلاسٹک کو ختم کرنے کا کہنا تھا۔۔

Advertisement

بوٹس کے چیف کسٹمر اور کمرشل آفیسر اسٹیو ایگر کا کہنا تھا کہ ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنے سیارے کی حفاظت کریں۔ مثبت اقدام کے لیے قوتوں کے ساتھ کام کر کے اجتماعی سطح پر فرق لا سکتے ہیں۔

ویٹ وائپس برطانوی ساحلوں پر پھیلے ہوئے کچرے کی سب سے عام قسم ہے۔

ایسا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کو ڈسٹ بِن میں ڈالنے کے بجائے ٹوائلٹ میں بہا دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا ڈھیر سمندروں یا دریاؤں کے کناروں پر لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر