Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کی ’ارتھ 2.0‘ مشن کی تیاری

Now Reading:

چین کی ’ارتھ 2.0‘ مشن کی تیاری

چین زندگی کے آثار رکھنے والے سیاروں کی تلاش کے لیے اپنے ’ارتھ 2.0‘ نامی مشن کی تیاری کر رہا ہے۔

یہ اسپیس کرافٹ اپنے ابتدائی ڈیزائن کی تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے۔ اگر یہ جون میں ماہرین کے پینل کی جانب سے ریویو میں پاس ہوجاتا ہے تو اس کو 2026 کی آخر تک اس کو بنا کر لانچ کیا جا سکتا ہے۔

سائنس دانوں کی جانب سے اس مہینے کے آخر میں اس اسپیس کرافٹ کے متعلق تفصیلات جاری کی جائیں گی لیکن کچھ معلومات ابھی بھی سامنے ہیں۔

ارتھ 2.0 مشن میں سات ٹیلی اسکوپس ہوں گی جو چار سالوں تک خلاء کی گہرائیوں میں دیکھیں گی۔

چھ دور بینیں سائگنس-لائرا نامی ستاروں کی جھرمٹ کا مشاہدہ کریں گی، جن کو کیپلر ٹیلی اسکوپ پہلی دیکھ رہی ہے۔

Advertisement

اس اسپیس کرافٹ سے پُرانی جگہوں کے مطالعے کے بجائے نظامِ شمسی سے باہر موجود نئے سیاروں کو ڈھونڈا جائے گا، جو اس قابل ہوں گی کہ وہاں زندگی آباد کی جا سکے۔

چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کی شینگھائی آسٹرونومیکل آبزرویٹری میں ارتھ 2.0 مشن کی سربراہی کرنے والے ماہرِ فلکیات جیان گی کا کہنا تھا کہ کیپلر فیلڈ زمین سے لگتی شاخوں پر موجود پھل کی مانند ہے، کیوں کہ اس سے ہمیں بہترین ڈیٹا ملا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر