Advertisement
Advertisement
Advertisement

برقی آنکھ جلد نابینا افراد کو فیض یاب کر سکے گی

Now Reading:

برقی آنکھ جلد نابینا افراد کو فیض یاب کر سکے گی

مصنوعی بصارت حقیقت کا روپ دھارنے کے قریب ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی برقی آنکھ بنائی جس کو مائیکرو بوٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو نابینا افراد کی مدد بھی کرسکے گا۔

جورجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک عمودی اسٹیکنگ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈیوائس بنائی ہے جو مائیکرو سطحوں پر کام کرے گی۔

محققین کی ٹیم، جس کی رہنمائی فزکس کے اسسٹنٹ پروفیسر سِڈونگ لی نے کی، کا مقصد ایک مائیکرو اسکیل کیمرا بنانا تھا جو چھوٹے  روبوٹس کی آنکھوں کے طور پر کام کر سکے اور ان جگہوں پر رسائی حاصل کر سکے جہاں تک انسانوں اور بڑے روبوٹس کی رسائی نہیں ہوتی۔

ٹیم کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس ہی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نابینا افراد میں بینائی لائی جا سکتی ہے یا کلر بلائنڈ افراد میں رنگوں کو احساس بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

اس ڈیوائس میں سائنتھیٹک طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بائیو کیمیکل عمل کی نقل کی جا سکے جس کی وجہ سے انسان دیکھ پاتے ہیں، یہ مائیکرو اسکیل روبوٹ کیمرا کی جانب ایک قدم ہے۔

Advertisement

پروفیسر لی کے مطابق یہ پرانے جنریشن کی ڈیوائسز کے مقبلے میں رنگ کا بہتر احساس دِلاتے ہیں اور یہ بصارت کا سب سے اہم فنکشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر