Advertisement
Advertisement
Advertisement

گُوگل کی مالک کمپنی پہلی بھرپور ڈرون ڈلیوری کا آغاز کرے گی

Now Reading:

گُوگل کی مالک کمپنی پہلی بھرپور ڈرون ڈلیوری کا آغاز کرے گی

گُوگل کی مالک کمپنی ایلفابیٹ کی ایک کمپنی وِنگ امریکی ریاست ٹیکسز کے شہر ڈیلاس کے گھروں میں پہلی بھرپور ڈرون ڈلیوری کا آغاز کرے گی۔

ایمازون، والمارٹ، وِنگ سمیت دیگر متعدد کمپنیاں ڈرون ڈیلیوریز کی آزمائشیں تقریباً ایک دہائی سے کر رہی ہیں۔

یہ تاخیر فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کے لائسنسنگ مسائل کی وجہ سے ہوئی۔ جس کا مطلب ہے کہ یہ ڈرون انسان کی مسلسل نگرانی کے بغیر نظروں سے دور نہیں اڑایا جاسکتا۔

فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مستقبل میں ان قواعد میں نرمی کا اشارہ دیا گیا ہے، لہٰذا ونگ جیسی کمہنیاں کمرشل ڈلیوری سروسز جاری کر رہی ہیں۔

والمارٹ نے حال ہی میں امریکی ریاست آرکنساز میں ڈروب آپریٹر ڈرون اپ کے اشتراک سے سروس جاری کی ہے اور اس ے قبل کمپنی ایک اور ڈرون آپریٹر زِپ لائن کے ساتھ کام کر چکی ہے۔

Advertisement

وِنگ کمپنی کے سی ٹی او ایڈم ووڈ ورتھ کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر سروس کے اجراء سے قبل کمپنی کا منصوبہ تھا کہ ڈیلاس فورٹ ورتھ میٹرو کے مخصوص علاقوں، فرِسکو کے چند ہزار گھروں اور ایک قصبے لِٹل ایلم میں سروس جاری کرے۔

وہاں پر مقامی والگرین اسٹورز میں ڈرونز ہوں گے، جہاں اسٹاف آرڈر کو پیک کرے گا اور آرڈز کیے جانے کے 30 منٹوں کے اندر مقامی گھروں کے لیے بھیج دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر