Advertisement
Advertisement
Advertisement

’جو پوڈکاسٹ سنتے ہیں وہ کھلے دماغ کے اور کم پریشان ہوتے ہیں‘

Now Reading:

’جو پوڈکاسٹ سنتے ہیں وہ کھلے دماغ کے اور کم پریشان ہوتے ہیں‘

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو پوڈکاسٹ سنتے ہیں وہ پوڈ کاسٹ نہ سننے والون کی نسبت زیادہ کھلے دماغ کے، عقلی طور پر زیادہ فعال اور کم پریشان ہوتے ہیں۔

محققین کا کہنا تھا کہ پوڈکاسٹ سننے کے یک طرفہ تعلقات اور معاشرتی مصروفیات کا تعلق پوڈکاسٹ سننے والے پر پڑنے والے مثبت اثرات سے تھا۔

کوئنز لیند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے محققین نے 300 سے زائد شرکاء سے ان کے پوڈکاسٹ سننے کی عادات کے متعلق سوالات پوچھے اور ان کا موازنہ ان کی شخصیتوں اور سننے کی وجوہات سے کیا گیا۔

مقالے کے مصنف نے مقلے میں لکھا کہ جیسی پیشگوئی کی گئی تھی، محققین کو معلوم ہوا کہ جن کے اذہان کھلے ہوئے تھے، جن میں علمی تجسس پایا جاتا تھا اور سوچنے سمجھنے کی بہتر صلاحیت رکھتے تھے وہ عموماً پوڈکاسٹ سنا کرتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ چیز بتاتی ہے کہ وہ لوگ جو پوڈکاسٹ سنتے ہیں ان میں معلومات کی بھوک بہت ہوتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ نتائج گزشتہ تحقیقوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں جس میں علمی مقاصد کے لیے دیگر نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن پلیٹ فارمز کے استعمال کا تعلق دماغ کے کھلے پن، تجسس یا سوچ بچار سے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر