Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ

Now Reading:

تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ

چاہے 2005 کا پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا زلزلہ ہو یا 2010 کا ہیٹی زلزلہ ہو، اس طرح کے کئی زلزلوں نے گزشتہ سالوں میں زمین کو جھنجھوڑا ہے۔

لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ تمام زلزلے 3800 سال قبل شمالی چلی میں آنے والے شدید زلزے کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہیں۔

ساؤتھیمپٹن یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ اس زلزلے کی شدت 9.5 کے قریب تھی، جو آج کے پیمانے کے مطابق تازیخ کا سب سے شدید زلزلہ ہے، اور یہ زلزلہ بہت بڑے سونامی کا سبب بنا جو 5000 میل دور نیوزی لینڈ تک پہنچا۔

زلزلے تب آتے ہیں جب دو ٹیکٹانک پلیٹیں آپس میں رگڑ کھاتی ہیں اور علیحدہ(جو کو ریپچر کا عمل بھی کہا جاتا ہے) ہوجاتی ہیں، جتنی زیادہ دیر تک علیحدہ رہتی ہیں اتنے بڑے زلزلے آتے ہیں۔

اب سے پہلے سب سے بڑی نوعیت کا یہ عمل 1960 میں جنوبی چلی میں ہوا تھا۔

Advertisement

پروفیسر جیمز گوف، جو تحقیق کے شریک مصنف ہیں، کا کہنا تھا کہ ایسا خیال کیا جاتا تھا کہ شمالی حصے میں اس سے بڑا وقوع نہیں ہوا کیوں کہ اتنا بڑا ریپچر نہیں ہو سکتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن اب ہمیں ریپچر کے ایسے شواہد ملے ہیں جو ایک ہزار کلو میٹر طویل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر