Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈائنو سار کے زخمی پیر کے قدموں کے نشان

Now Reading:

ڈائنو سار کے زخمی پیر کے قدموں کے نشان

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسپین میں 12 کروڑ 90 لاکھ سال پُرانی ڈائنوسار کے قدموں کے نشان کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ یہ قدموں کے نشان ایک ایسے تھیراپوڈ کے ہیں جس کا بایاں پیر زخمی تھا۔

ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ کی ایک یونیورسٹی کے محققین نے نقوش کا مطالعہ کیا جو اسپین کے علاقے لاس ہویاس میں پائے گئے تھے۔

دائیں پیر سے تینوں پنجوں کے نقوش بالکل صاف انداز میں بنے ہوئے تھے جبکہ جو نقوش بائی پیر سے بنے انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ بنجے کے اندرونی حصہ زخمی یا اس کی ساخت بگڑی ہوئی تھی۔

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر کارلوس ہیریرا-کاسٹیلو کا کہنا تھا کہ قدموں کے نشان کے درمیان فاصلہ تھیراپوڈ کے عمومی قدموں کے نشان کے برعکس ہے۔ یہ اس بات کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ یہ ڈائنوسار اپنے زخمی پیر کی چال کے ازالے کے لیے ایسے چلتا تھا۔

نقوش سے علم ہوتا ہے کہ تھیراپروڈ ایک جھیل میں سے گزر رہا تھا جس میں سیکڑوں مچھلیاں موجود ہوں گی۔

Advertisement

اس مخلوق کا کمر تک قد 6 فٹ 6 انچ تھا۔

جب کہ دوسرا پنجہ معمول کے سائز کا تھا اور اس کا بایاں پیر پیچھے کی جانب مڑا ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر