Advertisement
Advertisement
Advertisement

5 ارب نوری سال کے فاصلے سے آتی خلائی لیزر

Now Reading:

5 ارب نوری سال کے فاصلے سے آتی خلائی لیزر

ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 5 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود زمین کی جانب آتی خلائی لیزر کی نشان دہی کی ہے۔

میگا میسر نامی طاقتور ریڈیو لہر کی لیزر جنوبی افریقا کے نارتھرن کیپ نصب MeerKAT ٹیلی اسکوپ نے نشان دہی کی۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق یہ ریکارڈ ساز میگا میسر اب تک کی دریافت ہونے والی میگا میسرز میں سب سے فاصلے پر ہے، جو زمین سے تقریباً 5 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔

میگا میسر سے آنے والی اس روشنی زمین کی جانب 58 ہزار ارب ارب کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہے۔

میگا میسر ایک انتہائی چمکیلے مائیکرو ریڈیو ویو ہوتی ہے جو تکنیکی اعتبار سے لیزر سے بہت مختلف ہوتی ہے۔

Advertisement

ایک لیزر آنے والا فوٹون قابلِ دید روشنی کی شکل میں آتا ہے جبکہ میسر سے آنے والا فوٹون مائیکرو ویو کی صورت میں آتا ہے۔

ریکارڈ ساز میگا میسر کو ’نکلاکاتا‘ کا نام دیا گیا جس کا مطلب ’بِگ باس‘ ہے۔

مغربی آسٹریلیا میں قائم انٹرنیشنل سینٹر فار ریڈیو آسٹرونومی ریسرچ میں ڈاکٹر مارسِن گلوواکی کی سربراہی میں بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات کی ٹیم کی جانب سے یہ دریافت کی گئی۔

ڈاکٹر گلوواکی کا کہنا تھا کہ ہائڈروکسِل میگا میسر 3000 گھنٹوں سے زیادہ طویل سروے کی پہلی شب میں دریافت کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر