Advertisement
Advertisement
Advertisement

میدانِ جنگ میں زندگی موت کا فیصلہ مصنوعی ذہانت کو کرنے دینے کی تجویز

Now Reading:

میدانِ جنگ میں زندگی موت کا فیصلہ مصنوعی ذہانت کو کرنے دینے کی تجویز

جدید عسکری آپریشنز میں، آیا وہ جنگ ہو، طبی ہو یا آفات سے نمٹنا ہو، پیچیدہ اور مشکل فیصلوں کے فوری لیے جانے کی ضرورت ہوتی ہے اور مصنوعی ذہانت کو ان فیصلوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ڈیفینس ایڈوانس ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی(DARPA) نے ایک نیا پروگرام لانچ کیا ہے جس کا مقصد فیصلہ سازی کے عمل میں مصنوعی ذہانت کو متعارف کرانا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ حقیقی دنیا کی ایمرجینسی کی صورت حال میں اس چیز کی ضرورت ہوسکتی ہے کہ اس بات کا انتخاب کیا جائے کہ کس کو مدد کی ضرورت ہے اور کس کو نہیں۔ اس کے متعلق جواب ہمیشہ واضح نہیں ہوتا اور لوگوں میں عمل کے حوالے سے اختلاف ہو جاتا ہے۔ مصنوعی ذہانت اس میں تیزی سے فیصلہ کرے گی۔

DARPA کے تازہ ترین اقدام، جس کو’In the Moment‘ کا نام دیا گیا ہے، میں نئی ٹیکنالوجی شامل کی جائے گی جو مشکل صورتوں میں مشکل فیصلے لے سکے گی۔

ان فیصلوں کے لیے براہ راست ڈیٹا کے تجزیے کا استعمال کیا جائے گا جیسے کہ ادوایات کی دستیابی اور بڑے پیمانے پر زخمیوں میں مریضوں کی حالت وغیرہ۔

Advertisement

یہ اقدام امریکی ملٹری کے انسانی غلطیوں کو کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی پر بڑھتا جھکاؤ کے پیشِ نظر لیا گیا ہے، جس میں DARPA کا کہنا یہ کہ فیصلہ سازی سے انسان کی جانبداری کا نکالا جانا زندگیوں کو بچائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر