Advertisement
Advertisement
Advertisement

پڑوسی ستارے کے ہاتھوں وزن کھوتا ستارہ

Now Reading:

پڑوسی ستارے کے ہاتھوں وزن کھوتا ستارہ

ماہرین فلکیات نے ایک ’سلِمر‘ قسم کا ریڈ جائنٹ دریافت کیا ہے جس کے متعلق ان کا ماننا ہے کہ اس وزن اس کا پڑوسی ستارہ کھینچ رہا ہے۔

ماہرین نے ماضی میں ایسی اشیاء کے متعلق پیش گوئی کی تھی لیکن یہ ایسے مظہر کا پہلا ثبوت ہے۔

یونیورسٹی آف سِڈنی کے محققین نے صرف ایک نہیں بلکہ کچھ 40 سلِمر ریڈ جائنٹس دریافت کیے جو عام ریڈ جائنٹس ستاروں کے سمندر میں کہیں چھپے ہوئے تھے۔

محققین کا کہنا تھا کہ یہ دریافت ملکی وے کہکشاں کے اندر موجود ستاروں کی زندگیوں کو سمجھنے میں اہم قدم ہے۔

یونیورسٹی آف سِڈنی کے پی ایچ ڈی کے امیدوار اور تحقیق کے سربراہ مصنف ییگوانگ لی کا کہنا تھا کہ یہ ’فائنڈنگ والڈو‘ جیسا تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم انتہائی خوش قسمت ہیں کہ کچھ 40 سلِمر ریڈ جائنٹس کو ڈھونڈا ہے جو عام ریڈ جائنٹس ستاروں کے سمندر کے درمیان چھپے ہوئے تھے۔

سلِمر ریڈ جائنٹس سائز میں چھوٹے یا پھر وزن میں عام ریڈ جائنٹس سے کم ہوتے ہیں۔

ہماری کہکشاں میں لاکھوں ٹھندے اور چمکیلے ریڈ جائنٹس موجود ہیں۔ ہمارا سورج بھی چار ارب سال کے عرصے میں ایک ریڈ جائنٹ بن جائے گا۔

لیکن سلِمر ریڈ جائنٹ کا وزن ڈرامائی انداز میں کم ہوتا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر اس کے برابر میں موجود سیارے کی وجہ سے ہوتا ہے جو اس کا مواد اپنے اندر کھینچ لیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر