Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ایک بٹن سے کھارا پانی پینے کے قابل بنائیں

Now Reading:

صرف ایک بٹن سے کھارا پانی پینے کے قابل بنائیں

محققین نے ایک ایسی ڈی سیلِینیشن ڈیوائس ایجاد کی ہے جو سمندر کے پانی کو صرف ایک بٹن دبانے پر پینے کے قابل پانی میں تبدیل کرسکتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی میں ایک تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے پانی سے بجلی گزاری جاتی ہے تاکہ نمک کے مالیکیولز، بیکٹیریا اور وائرسز کو ختم کیا جاسکت۔

یہ تکنیک رپلیسمنٹ فلٹروں اور ہائی پریشن پمپس کی ضرورت کو ختم کرتی ہے، جو موجودہ کمرشلی دستیاب ڈی سیلِینیشن یونٹس کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔

ایک سوٹ کیس سائز جتنی اس ڈیوائس کا وزن 10 کلو گرام سے کم ہے اور اس کو پورٹ ایبل سولر پینل سے جوڑا جاسکتا ہے۔

Advertisement

میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ٹیم کے مطابق، جنہوں نے یہ ڈیوائس بنائی ہے، سائز میں چھوٹا ہونا اور پورٹ ایبل سولر پینل سے جُڑ جانے کی صلاحیت اس کو نواحی علاقوں اور ایسے علاقوں میں استعمال کے لیے موافق بناتا ہے جہاں محدود وسائل ہوتے ہیں۔

ایم آئی ٹی میں الیکٹریکل انجینیئرنگ کے پروفیسر جونگیُون ہان کا کہنا تھا ’یہ 10 کے سفر کا ثمر ہے جس پر میں اور میرا گروپ گامزن ہے۔‘

انہوں نے کہا ’ہم نے ایک افرادی ڈی سیلینیشن کے عمل کے پیچھے موجود طبعیات پر سالوں کام کیا، لیکن اس سب جدت کو ایک بکس میں ڈال کر، ایک سسٹم بنانا اور سمندر پر آزمانا، یہ میرے لیے واقعی معنی خیز اور اطمینان بخش تجربہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر