Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہیل شارک کی بڑی تعداد جہازوں کے تصادم سے مر رہی ہیں: تحقیق

Now Reading:

وہیل شارک کی بڑی تعداد جہازوں کے تصادم سے مر رہی ہیں: تحقیق

آبی حیاتیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جہاز رہانی کے سبب معدومیت کے خطرے سے دو چار وہیل شارک کے لیے مزید خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔

محققین کو معلوم ہوا کہ جہاز شارکس کی بڑی تعداد کو مار رہے ہیں، جو آج اس زمین پر موجود مچھلی کی سب سے بڑی قسم ہے۔

گزشتہ سالوں میں ان کی تعداد دنیا بھر میں کم ہو رہی تھی لیکن ماہرین اس معاملے پر الجھے ہوئے تھے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔

اب مرین بائیولوجیکل ایسوسی ایشن اور یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں کی رہنمائی میں یہ نئی تحقیق کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہیل شارکوں کے بڑے بڑے جہازوں کے ساتھ مہلک تصادم کو بہت نظر انداز کیا جاتا ہے اور یہ وہ وجہ ہوسکتی ہے کہ ان کی تعداد کم ہو رہی ہے۔

یہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ کیوں کہ وہیل شارک زیادہ تر وقت پانی کی سطح اور ساحلی علاقوں پر گزارتی ہیں، اس لیے ان کی اموات کی بڑی تعداد جہازوں کے تصادم کے ساتھ ہو سکتی ہیں۔

Advertisement

تاہم، اب تک اس خطرے کی نگرانی کے لیے کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر