Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک ٹوئٹر کے اخراجات میں کمی کے لیے کیا کریں گے؟

Now Reading:

ایلون مسک ٹوئٹر کے اخراجات میں کمی کے لیے کیا کریں گے؟

ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر یہ تجویز دی گئی ہے کہ وہ ٹوئٹس کو اِمبیڈ کرنے کے لیے ویب سائٹس کو ٹوئٹر کو پیسوں کی ادائیگی کرنی چاہیئے تاکہ سوشل میڈیا سروس کی آمدنی میں اضافہ کیا جاسکے۔

رائیٹر کے مطابق ایلون مسک نے یہ تجویز بینکوں کو دی تاکہ سرمایہ کاروں کو لایا جاسکے۔

ایلون مسک نے مبینہ طور پر قرضوں کی مد میں 13 ارب ڈالرز کا بند و بست کر لیا ہے جبکہ 12.5 ارب ڈالرز کا مارجن لون ان کے ٹیسلا اسٹاک سے جُڑا ہے۔

44 ارب ڈالرز کی باقی رقم کیش میں ادا کی جائے گی۔

یہ وعدے ٹھوس عہد کے بجائے دور اندیشی ہیں اور ٹوئٹر کےاخراجات کو کم کرنے کے لیے جو فیصلے کیے جائیں گے وہ ابھی واضح نہیں ہیں۔ اس منصوبے کی مبینہ طور پر تفصیلات کم تھیں۔

Advertisement

جو ٹوئٹس اب ڈیلیٹ کر دی گئیں ان میں ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بِلیو سبسکرپشن فیچر کے متعلق تجویز دی تھی۔

یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ ٹیسلا مالک اخراجات کی کمی کی مد میں ایگزیکٹِیو اینڈ بورڈ کی تنخواہوں میں کمی کریں گے۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے لیے نئے چیف ایگزیکٹِیو کا انتخاب کیا ہے لیکن ابھی اس کے متعلق کچھ نہیں بتایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر