Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کا پاکستانی خواتین کو تربیت فراہم کرنے کا اہم اقدام

Now Reading:

گوگل کا پاکستانی خواتین کو تربیت فراہم کرنے کا اہم اقدام

گوگل  نے پاکستانی خواتین کو تربیت فراہم کرنے  کے لیے اہم قدم اٹھایا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گوگل نے ویمن ٹیک میکرز ایونٹس کے تحت 800 سے زائد پاکستانی خواتین ڈویلپرز کو تربیت فراہم کی ہے۔

ویمن ٹیک میکرز سیشنز میں آن لائن سیفٹی، کوڈنگ اور پریزینٹیشن اسکلز جیسے موضوعات شامل تھے۔

گوگل پاکستانی خواتین کی ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنا کیریئر بنانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

ویمن ٹیک میکرز ایمبیسیڈرز نے اس سال خاتون ڈیویلپرز کی کمیونٹی کے لیے بامقصد اور مددگار پروگرام منعقد کرکے زبردست کام کیا۔

Advertisement

توقع ہے کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید خواتین سامنے آئیں  گی جو دیگر خواتین کے لیے رول ماڈل بن سکیں گی۔

خیال رہے کہ گوگل  2013ء سے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے 75 سے زائد ممالک میں ویمن ٹیک میکرز کے ہزاروں ایونٹس منعقد کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر