Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کمپنی نے روبوٹ کو سی ای او کیوں مقرر کیا؟ حقیقت نے سب کو حیران کر دیا

Now Reading:

چینی کمپنی نے روبوٹ کو سی ای او کیوں مقرر کیا؟ حقیقت نے سب کو حیران کر دیا

چینی میٹاورس کمپنی نے روبوٹ کو سی ای او مقرر کر دیا  ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی میٹاورس کمپنی نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم پر تیار کردہ روبوٹ کو اپنا سی ای او مقرر کرکے  خواب کو حقیقی رنگ دے دیا۔

یہ کمپنی اے آئی سی ای او تینگ یو کے نام سے جانی جاتی ہیں جو ادارہ جاتی کارکردگی ڈپارٹمنٹ کو دیکھیں گی۔

 کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت کارپوریٹ مینجمنٹ کا مستقبل ہے۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کہا کہ تینگ یو کی تقرری مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کے حوالے سے ایک علامتی پیشرفت ہے اور اس سے کمپنی آپریشنز ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوجائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ یہ کمپنی 1999 میں قائم ہوئی تھی، یہ چین کی سب سے مقبول ویڈیو گیم بنانے والی کمپنیز میں شمار ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ 2017 میں چین کی کاروباری شخصیت جیک ما نے کہا تھا ’30 سال بعد ٹائم میگزین کے کور پر کسی روبوٹ کی تصویر لگی ہوگی کہ یہ سب سے بہترین سی ای او ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر