Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی

Now Reading:

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی

گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

گوگل کی جانب سے ایک بیان میں صارفین کو اپنے ویب براؤزر کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ورنہ ان کا سسٹم ہیکرز کا ہدف بن سکتا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ گوگل CVE-2022-3075 میں موجود سکیورٹی خامی سے آگاہ ہے۔

ایک گمنام فرد نے اس مسئلے کو 30 اگست کو رپورٹ کیا تھا اور گوگل کے مطابق اس کی روک تھام کے لیے اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے۔

کمپنی نے اس بگ کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں۔

Advertisement

عموماً گوگل کروم خودکار طور پر اپ ڈیٹ ہوجاتا ہے، اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ براؤزر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے تو تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کرکے سیٹنگز میں جائیں اور وہاں اباؤٹ کروم پر کلک کریں جو پیج کے بائیں جانب سب سے نیچے ہوگا۔

بعدازاں کروم کی جانب سے بتایا جائے گا کہ براؤزر اپ ٹو ڈیٹ ہے، اگر نہیں ہوگا تو وہ اپ ڈیٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔

اس کے بعد بس ری لانچ کریں گے تو کروم اپ ڈیٹ ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران چھٹی بار کروم میں اس طرح کا سکیورٹی مسئلہ سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر