Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کا 7 سال بعد اپنی بہترین سروس بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

فیس بک کا 7 سال بعد اپنی بہترین سروس بند کرنے کا اعلان

فیس بک نے سات سال بعد اپنی سروس انسٹنٹ آرٹیکلز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میٹا کی جانب سے انسٹنٹ آٹیکلز ختم کرنے کا یہ فیصلہ اس بات کو واضح کرتا ہے کہ اب میٹا فوری خبروں سے دوری اختیار کر کے ویڈیو کو اپنا محور بنا رہا ہے۔

 حال ہی میں میٹا کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پبلشرز کو مطلع کر دیا گیا ہے کہ اپریل 2023 کے وسط سے میٹا انسٹنٹ آرٹیکلز کو سپورٹ کرنا ختم کر دے گا۔

 انہوں نے کہا کہ پبلشرز کے پاس متبادل تلاش کرنے کے لیے 6 ماہ کا وقت ہے، تاہم انسٹنٹ آرٹیکلز سے جڑی وہ ٹریفک جو فیس بک پر رہے گی، وہ پبلشر کے ویب پیج پر ہی جائے گی۔

میٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک فیڈ میں نیوز آرٹیکلز کے لنکس والی پوسٹس اس وقت بہت ہی کم دیکھی جا رہی ہیں، دنیا بھر سے یہ تعداد 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔

Advertisement

 چناں چہ بطور کاروبار اس کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ اس چیز میں سرمایہ کاری کی جائے جو صارفین کی ترجیحات کے مطابق نہ ہو۔

میٹا نے اس بات کا اندازہ ٹک ٹاک کی بے پناہ مقبولیت سے لگایا ہے کہ اب لوگ نیوز آرٹیکلز پڑھنے کے بجائے ویڈیوز میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر