Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی میل نے اچانک وہ تبدیلی کردی جو اکثر صارفین کو پسند نہیں آئے گی

Now Reading:

جی میل نے اچانک وہ تبدیلی کردی جو اکثر صارفین کو پسند نہیں آئے گی

گوگل نے تصدیق کی ہے کہ دنیا بھر میں صارفین اب جی میل کا نیا یوزر انٹرفیس ہی استعمال کرسکیں گے۔

فروری 2022 میں گوگل کی جانب سے جی میل کے نئے یوزر انٹرفیس کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جو جولائی سے تمام صارفین کو دستیاب ہے۔

 نئے یوزر انٹرفیس میں میٹ، چیٹ اور اسپیسز کو ایک جگہ اکٹھا کردیا گیا تھا۔

لیکن اس وقت صارفین کے پاس ایک آپشن تھا کہ اگر وہ چاہیں تو پرانے ڈیزائن پر سوئچ کر سکتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے۔

کیونکہ اب گوگل نے تصدیق کی ہے کہ دنیا بھر میں صارفین اب جی میل کا نیا یوزر انٹرفیس ہی استعمال کرسکیں گے۔

Advertisement

گوگل کے مطابق نئے یوزر انٹرفیس میں صارفین جی میل تھیم، ان باکس ٹائپ اور دیگر کو کوئیک سیٹنگز سے تبدیل کرسکیں گے۔

اس نئے ڈیزائن میں میل، میٹ، اسپیسز اور چیٹ کے بٹنز بائیں جانب ایک قطار میں دیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر