Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ گیمز کمپیوٹر پر کھیلنا ممکن؛ مگر کیسے؟ طریقہ جانیں

Now Reading:

اینڈرائیڈ گیمز کمپیوٹر پر کھیلنا ممکن؛ مگر کیسے؟ طریقہ جانیں

گوگل نے چند ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ونڈوز کمپیوٹر پر موبائل گیمز کھیلنے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔

حال ہی میں گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ امریکا، کینیڈا، میکسیکو، فلپائن، سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا اور برازیل میں رہنے والے افراد مخصوص اینڈرائیڈ گیمز کو کمپیوٹر پر کھیل سکتے ہیں۔

 یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن میں دستیاب ہے مگر اُپر بتائے گئے تمام ممالک میں رہنے والے افراد اسے استعمال کرسکتے ہیں۔

لیکن اس کو استعمال کرتے ہوئے چند شرائط کا خیال رکھنا ہوگا، اور وہ یہ ہیں کہ جس کمپیوٹر پر آپ گیم کھیل رہے ہیں اس میں ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم، 8 جی بی ریم اور 10 جی بی اسٹوریج ضروری ہو۔

  طریقہ استعمال

Advertisement

کرنا یہ ہے کہ آپ کو گوگل پلے گیمز ویب سائٹ میں گیٹ بیٹا کے بٹن پر کلک کرکے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا جس کے بعد آپ کمپیوٹر پر مختلف موبائل گیمز کھیل سکیں گے۔

واضح رہے کہ اس فیچر کی آزمائش ہانگ کانگ اور کوریا میں شروع ہوئی تھی اور اب اسے توسیع دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر