Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے سمجھ نہیں آتے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا

Now Reading:

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے سمجھ نہیں آتے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا
گوگل

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے سمجھ نہیں آتے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا

زیادہ تر لوگوں کو ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ  سمجھ نہیں آتے، جس کے بعد گوگل نے ایک ایسے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو اس مسئلے کو حل کردے گا۔

گوگل نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسے فیچر پر کام شروع کیا ہے جو پڑھنے میں مشکل تحریر کی آسان وضاحت کرے گا۔

اس فیچر کا اعلان بھارت میں سالانہ کانفرنس کے دوران کیا گیا جس کے لیے گوگل لینس میں ایک نئے ٹول کا اضافہ کیا جائے گا جو ڈاکٹروں کی تحریر کا مطلب سمجھائے گا۔

ایونٹ کے دوران گوگل نے اس فیچر کی آزمائش بھی کی جس سے اندازہ ہوا کہ وہ ڈاکٹروں کے تحریر کردہ نسخوں کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

گوگل لینس ایپ کو ابھی بھی آن لائن تحریروں کو کاپی پیسٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

ابھی تک کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ اس فیچر کو کب تک صارفین کے لیے متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement

گوگل کے مطابق ابھی بھی اس حوالے سے کافی کام ہونا باقی ہے اور اس کے بعد یہ سسٹم حقیقی دنیا کے لیے تیار ہوگا۔

یاد رہے کہ گوگل لینس اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ٹول ہے جو اشیا (مصنوعات، پودوں یا جانوروں) کو شناخت اور زبانوں کے ترجمے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر