Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے خاموشی سے اب تک کا بہترین فیچر پیش کردیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے خاموشی سے اب تک کا بہترین فیچر پیش کردیا

واٹس ایپ نے خاموشی سے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

نئے متعارف کروائے گئے فیچر کے تحت آپ غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے اپنے میسج کو دوبارہ چیٹ ونڈو پر واپس لاسکتے ہیں۔

  اس فیچر پر کئی ماہ سے کام کیا جارہا تھا اور اگست میں بیٹا ورژن کا حصہ بھی بنایا گیا تھا، مگر اب اسے تمام صارفین کے لیے خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔

فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ

اس فیچر کو استعمال اسی وقت کیا جاسکتا ہے جب آپ کسی میسج کو غلطی سے ڈیلیٹ فار می کردیں۔ ایسا کرنے پر آپ کے سامنے میسج ڈیلیٹ فارمی کے جملے کے ساتھ ان ڈو (undo) کا آپشن نظر آئے گا۔

Advertisement

ان ڈو پر کلک کرنے پر ڈیلیٹ میسج واپس اسکرین پر نمودار ہوجائے گا۔ مگر آپ کے پاس ڈیلیٹ میسج ان ڈو کرنے کے لیے بس چند سیکنڈ ہوں گے اور اس کے بعد یہ آپشن غائب ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ اس فیچر سے قبل اگر غلطی سے ڈیلیٹ فار می پر کلک ہوجاتا تھا تو صارف کے پاس کوئی آپشن نہیں ہوتا تھا کہ وہ چیٹ سے اس میسج کو ڈیلیٹ کر سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر