Advertisement
Advertisement
Advertisement

114 ارب ڈالرز کے مالک بل گیٹس کا پسندیدہ مشغلہ کیا ہے؟

Now Reading:

114 ارب ڈالرز کے مالک بل گیٹس کا پسندیدہ مشغلہ کیا ہے؟

دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنا پسندیدہ مشغلہ بتادیا ہے۔

حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ وہ فارغ وقت میں آن لائن گیم ورڈل کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس گیم سے محبت کرتے ہیں اور گیم کے الفاظ ڈھونڈنے کے لیے چند حکمت عملیوں کو بھی آزما چکے ہیں۔

   بل گیٹس نے کہا کہ’اس ورڈ گیم میں وقت ضائع کرنا مجھے پسند ہے، اگرچہ میں زیادہ وقت تو ضائع نہیں کرتا مگر یہ وقت گزارنے کے لیے اچھا مشغلہ ہے’۔

  واضح رہے کہ بل گیٹس اس وقت 114 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کی وجہ سے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص ہیں اور برسوں تک نمبرون بھی رہ چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر