Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا

Now Reading:

ایلون مسک نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اب ایک گھنٹے تک کی ویڈیو پوسٹ کی جا سکے گی۔

سی ای او کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کو یاد دہانی کروائی تھی کہ ٹوئٹر کو ویڈیو مواد کیلئے بھی پُرکشش بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ٹوئٹر کا عہدہ چھوڑنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اب ٹوئٹر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین 60 منٹ تک کے دورانیے کی ویڈیوز شیئر کر سکیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے یہ فیچر صرف ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن کے صارفین کیلئے متعارف کروایا گیا ہے جسے ٹوئٹر ویب سائٹ پر ہی استعمال کیا جائے گا۔

فی الحال یہ انڈرائیڈ یا آئی او ایس پر دستیاب نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر