Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشن 2027: ناسا نے انتہائی اہم اعلان کردیا

Now Reading:

مشن 2027: ناسا نے انتہائی اہم اعلان کردیا
ناسا

مشن 2027: ناسا نے انتہائی اہم اعلان کردیا

مشن 2027 سے متعلق ناسا نے انتہائی اہم اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا اور امریکی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (درپا) نے خلا میں ایٹمی تھرمل راکٹ انجن کے ٹرائل کے لئے باہمی تعاون کا اعلان کیا ہے۔

 ناسا اور امریکی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی ایزیل سسلونر آپریشنز ڈراکو پروگرام میں ایک ساتھ شرکت کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ناسا کے خلائی جہاز کی زمین پر واپسی؛ ویڈیو وائرل

ناسا حکام کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر تھرمل راکٹ کا استعمال تیز ترین ٹرانزٹ اوقات کی اجازت دیتا ہے جس سے خلابازوں کو کم خطرہ ہوگا۔

Advertisement

  ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے ایک بیان میں کہا کہ ’ اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے خلاباز پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے گہری خلا میں اور وہاں سے سفر کرسکتے ہیں، یہ مریخ پر عملے کے مشن کے لیے تیاری کرنے کی ایک بڑی صلاحیت ہے ‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ ہم خلائی ایجنسی پینٹاگون کی تحقیقاتی ایجنسی کی ٹیم کے ہمراہ سال 2027 تک جدید جوہری تھرمل ٹیکنالوجی تیار کر لیں گے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر