Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارک زکربرگ نے ’میٹا‘ کے ملازمین کو بُری خبر سنا دی

Now Reading:

مارک زکربرگ نے ’میٹا‘ کے ملازمین کو بُری خبر سنا دی

مارک زکربرگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

 سی ای او مارک زکربرگ نے فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ”میٹا“  کےملازمین کو ایک بار پھر بُری خبر سنادی۔

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کی جانب سے میٹا سے مزید افراد کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل نومبر 2022 میں بھی 11 ہزار ملازمین کو نکالا گیا تھا۔ جو کہ اس کی افرادی قوت کا تقریباً 13 فیصد تھے۔

ان کا اس وقت کہنا تھا کہ  کمپنی گرتی آمدنی اور ٹیک انڈسٹری کی وسیع تر پریشانیوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔

مارک زکربرگ نے ایک حالیہ میٹنگ کے دوران مڈل منیجرز کو نکالنے کا انتباہ کیا۔

Advertisement

میٹا کے سی ای او نے کہا کہ ‘مجھے نہیں لگتا کہ آپ ایسا منیجمنٹ اسٹرکچر چاہتے ہیں جس میں منیجرز بس منیجرز کو سنبھالیں’۔

اس بات سے اشارہ ملتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مزید افراد کو ملازتوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کیلئے نئے فیچر بنانے پر غور شروع کردیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر