Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرنا اب ممکن نہیں رہا؟

Now Reading:

ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرنا اب ممکن نہیں رہا؟
ٹوئیٹر

ٹوئیٹر اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرنا اب ممکن نہیں رہا؟

ایلون مسک ٹوئیٹر کے مالک بننے کے بعد نت نئے تجربات  سے صارفین کو آگاہ کرتے رہتے ہیں تاہم انہوں نے اب اپنا نام تبدیل کرکے ایک نیا شوشہ چھوڑدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک نے ٹوئیٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرلیا۔

مزید پڑھیں: ٹوئٹر پر اشتہارات کی بھرمار؛ ایلون مسک نے اہم اعلان کر دیا

ایلون مسک نے  ٹوئیٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ  کا نام تبدیل کرکےایک ٹوئیٹ کی جس نے صارفین  کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔

انہوں  نے اپنی اس نئی سرگرمی کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میں نے اپنا نام تبدیل کرکے ’مسٹر ٹوئیٹ‘ رکھ لیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ایک بار پھر ٹوئٹر میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان

اس کے ساتھ ہی ایلون مسک نے یہ بھی بتایا کہ اب ٹوئیٹر انہیں یہ نام پھر سے تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دے گا جس پر صارفین اس شش و پنج میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ کیا اب ٹوئیٹر پر نام تبدیل کرنا ممکن نہیں رہا۔

https://twitter.com/elonmusk/status/1618371072486936578

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر