Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند، مشتری اور زہرہ کا بیک وقت انسانی آنکھ سے نظارہ

Now Reading:

چاند، مشتری اور زہرہ کا بیک وقت انسانی آنکھ سے نظارہ

دنیا کے مختلف ممالک میں بدھ کی رات کو چاند، مشتری اور زہرہ کا خوبصورت نظارہ انسانی آنکھ سے دیکھا گیا ہے۔

سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا ایک فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقعےکی تلاش میں رہتے ہیں۔

Advertisement

 ایسا ہی ایک واقعہ بدھ کی شام کو پیش آیا جہاں چاند کے ساتھ ساتھ مشتری اور زہرہ کو بھی دیکھا گیا، جسے اینڈریو میک کارتھی نامی امریکی فلکیاتی فوٹوگرافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پراسرار گیند نے جاپانی عوام کو پریشان کردیا

اس کے علاوہ دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس فلکیاتی منظر کو رات کی تاریکی میں دیکھا اور اپنے سوشل اکاؤنٹس پر شیئر بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر