Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری دنیا جیسا دوسرا سیارہ دریافت، ممکنہ طور پر خلائی مخلوق کا گھر

Now Reading:

ہماری دنیا جیسا دوسرا سیارہ دریافت، ممکنہ طور پر خلائی مخلوق کا گھر
سیارہ

ہماری دنیا جیسا دوسرا سیارہ دریافت، ممکنہ طور پر خلائی مخلوق کا گھر

سائنسدانوں نے ’ ارتھ 2‘ کے نام سے ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو ان کے بقول ممکنہ طور پر خلائی مخلوق کا گھر  ہوسکتا ہے۔

دور دراز واقع  ایک سیارہ جسے باضابطہ طور پر ’وولف 1069 بی‘ کا نام دیا گیا ہے، تقریباً ہمارے سیارے دنیا جیسا ہی رہنے کے قابل ہے۔

مزید پڑھیں: سائنسدانوں نے بالآخر زمین جیسا سیارہ ڈھونڈ نکالا

نو دریافت شدہ سیارے کا سائز ہماری زمین کے برابر ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی سطح پر پانی ہونے کے ساتھ ساتھ ممکنہ طور پر خلائی  مخلوق کی موجود گی بھی ہوسکتی ہے۔

’ارتھ 2‘ سیارے  کا اوسط درجہ حرارت انگلینڈ کے 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر ہے اور زمین کی طرح یہ  سیارہ بھی اپنے چاند کے گرد چکر لگاتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ایک ایسا سیارہ جو مکمل پانی سے بنا ہوا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ زندگی کی  تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ ممکنہ اور قریب ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔

تاہم یہ سیارہ ہماری زمین سے  31 نوری سال کی دوری پر ہے یعنی اگر ہم 67 کروڑ  میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کریں گے تب بھی   اس تک پہنچنے میں ہمیں تین دہائیاں لگیں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر