Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایلون مسک کا اہم اعلان

Now Reading:

ٹوئٹر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایلون مسک کا اہم اعلان
ایلون مسک

ٹوئٹر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایلون مسک کا اہم اعلان

ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کیلئے اہم اعلان کیا ہے۔

حال ہی میں ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک نے کہا ہے کہ  ’مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’اسپن اَپ سبسکرپشن‘ کر رہا ہے تاکہ صارفین خاص کنٹنٹ کے ذریعے پیسے کما سکیں ‘۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ایک بار پھر ٹوئٹر میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ ’ ہم سبسکرپشن چارجز کو بڑھا رہے ہیں، اس کے بدلے میں آپ لوگوں سے کچھ کنٹنٹ کے لیے فیس حاصل کرسکتے ہیں ‘۔

ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک کی جانب سے کیے گئے اعلان کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آنے والا فیچر صارفین کے لیے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر اپنے فالووَرز سے پیسے کمانے کا ایک شاندار موقع ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر