Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی

Now Reading:

ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی
ٹیلی گرام نے واٹس ایپ

ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی

موبائل ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی۔

ٹیلی گرام کے ترجمان ریمی وان نے وائرڈ اور واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ایپ کی سیکیورٹی کے بارے میں دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’نامور عالمی ویب سائٹ پر شائع آرٹیکل میں بہت سی غلطیاں ہیں اور ادارتی ٹیم نے ٹیلی گرام کے تبصروں اور جوابات کو نظر انداز کیا، جس کے نتیجے میں واٹس ایپ کے سربراہ گمراہ ہوئے‘۔

انہوں نے کہا کہ صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ یا ڈیٹا کے غیر محفوظ ہونے کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے میں کوئی صداقت نہیں ہے البتہ یہ صرف اُس صورت میں ممکن ہے جب صارف خود اپنے مقام کو پبلک کرے۔

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے

ترجمان نے وضاحت کی کہ صارفین کی سیکیورٹی کے لیے ای ٹو ای ای پروٹوکول ہے، جو دراصل اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی طرح ہے اور اس کے ذریعے صارفین کی چیٹ محفوظ رہتی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر