Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ کی سطح پر بھالو نما تصویر کا قصہ کیا ہے؟

Now Reading:

مریخ کی سطح پر بھالو نما تصویر کا قصہ کیا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی گئی ہے جسے بھالو سے تشبیہ دی جارہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تصویر مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی ریزولوشن امیجنگ ایکسپرٹ کی جانب سے لی گئی ہے۔

یہ تصویر مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی ریزولوشن امیجنگ ایکسپرٹ کی جانب سے لی گئی ہے/ فوٹو ناسا

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریخ کی سطح پر سرکلر فریکچر (گول دائرے) کو بھالو کا سر اور دو گڑھوں کو اس کی آنکھیں اور وی کی شکل کو بھالو کی ناک اور منہ سے جوڑا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشن 2027: ناسا نے انتہائی اہم اعلان کردیا

Advertisement

کہا جارہا ہے کہ مریخ کی سطح پر یہ گول دائرہ دو گڑھوں کی وجہ سے ہوسکتا ہے جو لاوا یا کیچڑ کی وجہ سے ابھرا ہوا تھا، ناک جیسی دکھنے والی سطح کو کہا جارہا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر آتش فشاں یا کیچڑ کا راستہ ہے۔

خیال رہے کہ ناسا کی جانب سے یہ تصویر گزشتہ سال لی گئی تھی اور ہائی رائز کیمرا 2006 سے مریخ کی تصاویر بنا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناسا نے اب تک انسان کے کسی ایلین سے نہ ملنے کی وجہ بتادی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر