Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو‘ کے ملازمین کیلئے بُری خبر

Now Reading:

ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو‘ کے ملازمین کیلئے بُری خبر
ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو‘

ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو‘ کے ملازمین کیلئے بُری خبر

معروف ٹیکنالوجی کمپنی یاہو نے 1600 ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک کمپنیوں میں ملازمین کو فارغ کرنے کا تسلسلہ برقرار ہے اور اب معروف ٹینکالوجی کمپنی یاہو نے بھی اپنے ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملازمین کو مرحلہ وار نکالنے کے منصوبے پر آئندہ جمعے سے عملدرآمد شروع ہو گا جس میں 1000 ملازمین فارغ کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : گوگل :آپ کی 2023 کی پہلی گوگل سرچ کیا ہوگی؟

اس کے بعد کمپنی اگلے 6 ماہ میں 600 ملازمین کو برطرف کرے گی، اس چھانٹی سے ملازمین کی 20 فیصد تعداد میں کمی آئے گی۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق یاہو اپنے اشتہاری کاروبار کا ایک حصہ بند کر دے گا جسے ایس ایس پی یا سپلائی سائیڈ پلیٹ فارم کہا جاتا ہے جو ڈیجیٹل پلبشرز کو اشتہارات فروخت کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںگوگل ٹرانسلیٹ دو دلوں کو ملانے کا ذریعہ بن گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر