Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک نے کتے کو ٹوئیٹر کا سی ای او بنا دیا؟

Now Reading:

ایلون مسک نے کتے کو ٹوئیٹر کا سی ای او بنا دیا؟
ٹوئیٹر

ایلون مسک نے کتے کو ٹوئیٹر کا سی ای او بنا دیا؟

ٹوئیٹر کے مالک بننے کے بعد سے اپنے انوکھے عمل  کے باعث مسلسل تنازعات کا شکار رہنے والے ایلون مسک نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک  گزشتہ سال 44 ارب ڈالرز میں ٹوئیٹر کو خریدنے کے بعد سے اس میں نت نئے تجربات  کرتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوئیٹر صارفین محتاط ہوجائیں، ٹوئیٹر انتظامیہ نے بڑی پابندی عائد کردی

انہوں نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں ٹوئیٹر کے نئے سی ای او کا اعلان کیا ہے جو کوئی  انسان نہیں بلکہ ایک ’کتا‘ ہے۔

ایلون مسک نے ٹوئیٹر پر ایک کتے کی تصویر شیئر کی ہے جس نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر سی ای او لکھا ہوا ہے۔

Advertisement

کتے کی تصویر کے ساتھ ایلون مسک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ٹوئیٹر کا نیا سی ای او حیرت انگیز ہے اور  اس دوسرے  آدمی سے بہت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری، ایلون مسک نے بڑا اعلان کر دیا

ایلون مسک کی اس ٹوئیٹ کے بعد سے صارفین ملے جلے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع نہیں مل سکی ان کی اس ٹوئیٹ کا اصل مقصد کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر