Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022؛ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

Now Reading:

سال 2022؛ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سال 2022 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا ہے۔

اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ نے 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 فونز کی فہرست جاری کی ہے۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون ایپل کا آئی فون 13 تھا، آئی فون 13 کا مارکیٹ شیئر 5 فیصد رہا۔

2.6 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 13 پرو میکس دوسرا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون تھا جبکہ تیسرے پر آئی فون 14 پرو میکس رہا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی

Advertisement

5 ویں سے 9 ویں نمبر تک بھی ایپل کے آئی فونز کا راج رہا۔

یہ وہ فہرست ہے / فوٹو بشکریہ کاؤنٹر پوائنٹ

آئی فون 13 پرو 5 ویں، آئی فون 12 چھٹے، آئی فون 14 اور 14 پرو 7 ویں اور 8 ویں جبکہ آئی فون ایس ای 2022 کے حصے میں 9 واں نمبر آیا۔

ستمبر 2021 سے اگست 2022 کے دوران آئی فون 13 دنیا کے بیشتر ممالک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کا ڈیزائن منظرِ عام پر آگیا

ایپل سے ہٹ کر اس فہرست میں چوتھے اور 10 ویں نمبر پر سام سنگ کے گلیکسی اے 13 اور گلیکسی اے 03 رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر