Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

نیٹ فلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

مشہور آن لائن فلمساز کمپنی نیٹ فِلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

نیٹ فِلکس کی جانب سے پاکستان کا شمار ان ممالک میں کیا گیا ہے جہاں پر نیٹ فلکس اپنے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔

پاکستانی صارفین کے لیے نیٹ فلکس کے سبسکرپشن چارجز تقریباً 1.6 ڈالرز ہیں جبکہ سوئٹزرلینڈ جیسے ملک میں لوگوں کو نیٹ فلیکس کا معیاری پیکیج حاصل کرنے کے لیے 10.92 ڈالزر ادا کرنے ہوں گے۔

کچھ عرصے ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ نیٹ فلکس نے مارکیٹ میں حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیشِ نظر مزید صارفین کو راغب کرنے کے لیے دنیا کے 30 سے ​​زائد ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی

Advertisement

نیٹ فلکس کی جانب سے ماہانہ سبسکرپشن کی فیس میں کی جانے والی کمی کا اطلاق ایشیاء، یورپ، لاطینی امریکا، افریقا اور مشرقِ وسطیٰ کے کچھ حصّوں میں ہوگا۔

جن ممالک میں سبسکرپشن فیس کم کی گئی ہے ان میں ملائشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، کروشیا، وینزویلا، کینیا اور ایران شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کو ملازم کی تلاش؛ تنخواہ آپ کے ہوش اڑا دے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر