Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیزی سے زخم بھرنے والی ’برقی پٹی‘ تیار کرلی گئی

Now Reading:

تیزی سے زخم بھرنے والی ’برقی پٹی‘ تیار کرلی گئی
تیزی سے زخم

تیزی سے زخم بھرنے والی ’برقی پٹی‘ تیار کرلی گئی

ماہرین نے ایک ایسی برقی پٹی تیار کر لی ہے جس میں نہایت تیزی سے زخم بھر نے کی صلاحیت موجود ہے۔

اس برقی پٹی کو نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے سائنسداں پروفیسرگیولرمو امیراور ان کی ٹیم نے تیا رکیا اور کامیاب تجربہ  کرکے اس کی متاثر کن کارکردگی بھی دیکھی گئی۔

اس برقی پٹی کی خاص با ت یہ بھی ہے کہ یہ نا صرف 30 فیصد تیزی سے زخم کو بھرتی  ہے بلکہ زخم کی معلومات مسلسل کسی بیرونی آلے مثلاً اسمارٹ فون تک بھیجتی رہتی ہے۔

یہ برقی پٹی روئی کے ٹکڑے پر آسانی سے چپک جاتی ہے اور زخم پر لگتے ہی یہ ہلکی برقی رو خارج کرنے لگتا ہے ۔

Advertisement

اس طرح زخم تیزی سے بھرتا ہے۔ پھر مائیکروالیکٹرانکس سے کاڑھے گئے سینسر اور سرکٹ زخم پرمسلسل نظر رکھتے ہیں اور اس کی اطلاع کسی ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون پر وصول کی جاسکتی ہے۔ یہ زخم میں کسی انفیکشن کی اطلاع بھی دے سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر