Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک میں 2023 کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

Now Reading:

فیس بک میں 2023 کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان
فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک میں 2023 کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک کے انتظامی سربراہ ٹام ایلیسن کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہم فیس بک ایپ کے اندر میسنجر تک رسائی کے فیچر کی آزمائش کر رہے ہیں اور بہت جلد آپ کو بھی اس ٹیسٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

یہاں یہ بات واضح رہے کہ فیس بک دنیا کی پہلی سوشل میڈیا ایپ تھی جس میں ایپ کے اندر چیٹ آپشن کو ختم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک، انسٹا سے فحش تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے والا ٹول متعارف

جبکہ اب کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد میسنجر کو بہترین موبائل میسجنگ ایپ بنانا ہے۔

Advertisement

ٹام ایلیسن نے کہا کہ میٹا کی جانب سے فیس بک کو شیئرنگ اور چیٹ کے لیے بہترین مقام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ لوگ فیس بک کے اندر ہی میسجنگ کے ذریعے مواد شیئر کر سکیں اور انہیں کسی اور ایپ کو اوپن کرنے کی ضرورت نہ ہو۔

خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ تمام صارفین کے لیے اس تبدیلی کو کب تک متعارف کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ کئی نئے فیچرز کا اضافہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر