 
                                                      ویڈیو؛ 35 سیکنڈز میں کان کی صفائی کرنے والا ہیڈ فون
امریکا میں ایک ایسا ہیڈ فون کی شکل والا آلہ متعارف کروا دیا گیا ہے جو 35 سیکنڈز میں کان کی گہرائی سے صفائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکا کے شہر سیاٹل میں قائم ایک میڈیکل ادارے کی جانب سے تیار کردہ اس آلے کا کامیاب آزمائشی تجربہ بھی کیا جا چکا ہے جوکہ اب 2753 امریکی ڈالر میں آپ بھی خرید سکتے ہیں۔
یہ آلہ کیسے کام کرتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں:
یہ آلہ بظاہر دیکھنے میں جدید قسم کا لگژری ہیڈ فون لگتا ہے لیکن یہ دراصل کانوں کو مکمل طور پر صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس آلے کی تیاری کے بعد اب وہ افراد جو کاٹن بڈ جیسی اشیا استعمال کرکے کانوں کی صفائی کرتے تھے، انہیں اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 