Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا ایسا فیچر آگیا جو آپ کی زندگی آسان بنادے گا

Now Reading:

واٹس ایپ کا ایسا فیچر آگیا جو آپ کی زندگی آسان بنادے گا
واٹس ایپ کا ایسا فیچر آگیا جو آپ کی زندگی آسان بنادے گا

واٹس ایپ کا ایسا فیچر آگیا جو آپ کی زندگی آسان بنادے گا

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ہے اور یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اس بار کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا ورژن میں سیٹنگز میں سرچ آپشن کو متعارف کرایا گیا ہے۔

واٹس ایپ سیٹنگز میں متعدد آپشنز موجود ہوتے ہیں جن کو ڈھونڈنا اکثر مشکل ہوتا ہے اور اسی لیے سیٹنگز مینیو میں ایک نئے سرچ بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس سرچ آپشن کے ذریعے آپ مطلوبہ سیٹنگ یا فیچر تک براہ راست پہنچ سکتے ہیں اور سیٹنگز کے اندر جا کر ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

جیسے واٹس ایپ بیک اپ کو دیکھنا چاہتے ہیں، پرائیوسی سیٹنگز پر نظر ڈالنا چاہتے ہیں یا فون پر موجود واٹس ایپ میڈیا فائلز کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی آپشن کے لیے سیٹنگز مینیو میں جا کر وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر