Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیپ ٹاپ کو ہر وقت چارج پر لگائے رکھنے کا نقصان؟

Now Reading:

لیپ ٹاپ کو ہر وقت چارج پر لگائے رکھنے کا نقصان؟
لیپ ٹاپ

لیپ ٹاپ کو ہر وقت چارج پر لگائے رکھنے کا نقصان؟

اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ جب وہ لیپ ٹاپ پر کام کر رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ہی اسے چارج پر بھی لگایا ہوتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے لیپ ٹاپ کو کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

 ونڈوز سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق موجودہ عہد کے لیپ ٹاپس میں 2 اقسام کی بیٹریز استعمال کی جاتی ہیں، ایک لیتھیم پولیمر اور دوسری لیتھیم ion۔

دونوں اقسام کی بیٹریوں کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ 100 فیصد ہونے کے بعد چارجنگ کو روک دیتی ہیں۔

ایسا ہونے کے بعد سسٹم بیٹری کو پاور پہنچانے کی بجائے اسے براہ راست کمپیوٹر میں منتقل کرنے لگتا ہے۔

Advertisement

لیپ ٹاپ کو ہر وقت چارج پر لگائے رکھنے کا نقصان

 روزانہ کی بنیاد پر ہر وقت لیپ ٹام چارج پر لگائے رکھنے سے بیٹری کو نقصان ہوتا ہے۔

  لیپ ٹاپ کو مسلسل بہت کم چارج ہونے یا بہت زیادہ ہونے پر چارج کیا جائے تو بیٹری کی زندگی جلد ختم ہو سکتی ہے۔

حرارت سے بھی بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے اور بہت زیادہ گرم ہونے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ لیپ ٹاپ کے نیچے والے حصے میں ہوا کی نکاسی درست طریقے سے ہو سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر