Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل صارفین کے لئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

Now Reading:

موبائل صارفین کے لئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

موبائل صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنو موبائل کمپنی نے پاکستان میں اپنے صارفین کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

کیمون 19 Neo جو پہلے 57,999 روپے کا تھا اب صرف 44,999 میں دستیاب ہے۔

اسی طرح Spark 8C کی قیمت 43,999 سے کم کر کے 36,999 روپے کر دی گئی ہے۔

Pova Neo فون اب 43,999 کی سابقہ قیمت کے بجائے 34,999 کی قیمت میں دستیاب ہے۔

Advertisement

POP5LTE، جس کی پہلے قیمت 32,999 روپے تھی، اب صرف 24,999 میں دستیاب ہے۔

img

ٹیکنو پاکستان کے سی ای او Kelvin Zeng نے کہا ہم ان چیلنجوں کو سمجھتے ہیں جن کا سامنا ہمارے صارفین کو ان غیر یقینی وقتوں میں کرنا پڑ رہا ہے اور ہم انہیں سستی، اعلیٰ معیار کی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

ٹیکنو موبائل کا اپنے موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پاکستان میں اپنے صارفین کے ساتھ اس کی وابستگی کا ثبوت ہے۔

یہ برانڈ ہمیشہ سے اپنی سستی اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات کے لیے جانا جاتا ہے۔ ٹیکنو موبائل کے صارفین اب معاشی مشکلات کی فکر کیے بغیر اپنے پسندیدہ برانڈ کے فون سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر