Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کمپنی نے انتہائی کم قیمت میں زبردست فون متعارف کرادیا

Now Reading:

چینی کمپنی نے انتہائی کم قیمت میں زبردست فون متعارف کرادیا

چینی کمپنی نے انتہائی کم قیمت میں زبردست فون متعارف کرادیا

چینی کمپنی نے انتہائی کم قیمت میں زبردست فون متعارف کرادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موبائل بنانے والی کمپنی ’انفینکس‘ نے ہاٹ 30 فائیو جی موبائل فون پیش کردیا ہے، فون میں طاقتور بیٹری اور اے آئی لینس پرائمری کیمرا فون بھی شامل ہے۔

انفینکس ہاٹ 30 کو 120 ہرٹز ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس فون میں 8 جی بی ریم اور روم موجود ہے اور طاقتور بیٹری دی گئی ہے۔

انفینکس ہاٹ 30 میں 6 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 18 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے، جو آپ کے فون کو لمبے دورانیے تک استعمال کے قابل رکھے گا۔

انفنیکس کے ہاٹ 30 فائیو جی موبائل فون کی ایف ایچ ڈی پلس ریزولیوشن کے ساتھ 6.78 انچ کی اسکرین ہے۔

Advertisement

فون میں 50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا ہے جو اے آئی لینس اور ایل ای ڈی فلیش لائٹ سے لیس ہے۔

فون کا لاک کھولنے کے لیے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت بھی شامل ہے، اس کے علاوہ بہترین آڈیو اسپیکر بھی موجود ہیں، یہی نہیں بلکہ موبائل فون کے ساتھ بہترین ہیڈ فونز بھی شامل ہیں۔

یہ فون دو رنگوں، ارورہ بلیو اور نائٹ بلیک، میں دستیاب ہے۔ فونز کی قیمت ماڈلز کے حساب سے الگ الگ رکھی گئی ہے، کم میموری والے ماڈیول کی قیمت 42 ہزار تک رکھی گئی ہے جبکہ فون کی زیادہ سے زیادہ قیمت 42 ہزار 500 روپے تک رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
واٹس ایپ پر اسٹیٹس کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، نیا فیچر کونسا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر