Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل اپنے کلینڈر میں نیا فیچر متعارف کرانے کو تیار

Now Reading:

گوگل اپنے کلینڈر میں نیا فیچر متعارف کرانے کو تیار

گوگل کی کیلینڈر ایپلی کیشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے انتہائی کارآمد ایپ ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس ایپ میں کمپنی کی جانب سے انتہائی اہم فیچر شامل کیا جا رہا ہے۔

گوگل کیلینڈر ایونٹس میں شیئر کا بٹن کا شامل کرنے جارہا ہے، جس کا مطلب ہے ایونٹ کے منتظمین بڑی تعداد میں لوگوں کو انفرادی طور ای میل کیے بغیر ہی مدعو کرسکیں گے۔

کیلینڈر ایپ پر صارفین جب بھی کوئی ایونٹ سیٹ کریں گے، وہاں ایونٹ کے نام اور تاریخ کے نیچے ایک شیئر بٹن دِکھائی دے گا۔ اس بٹن کو دبانے کے بعد صارف اس ایونٹ کو ٹیلی گرام، واٹس ایپ یا ڈِس کارڈ جیسی متعدد ایپ میں شیئر کر سکتے ہیں۔ جن افراد کو دعوت نامے موصول ہوئے ہوں گے وہ لنک پر ہاں، ناں یا شاید کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی دستیابی کے متعلق بتا سکیں گے۔

یہ فیچر رواں سال مارچ کے مہینے میں نامکمل شکل میں متعارف کرایا گیا تھا۔ لیکن ٹوئٹر صارف کی جانب سے شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں اس کو مکمل شکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر