Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھریڈز سے مقابلہ؛ ٹوئٹر نے بڑا سرپرائز دے دیا

Now Reading:

تھریڈز سے مقابلہ؛ ٹوئٹر نے بڑا سرپرائز دے دیا
ٹوئٹر

تھریڈز سے مقابلہ؛ ٹوئٹر نے بڑا سرپرائز دے دیا

میٹا کی نئی ایپ تھریڈز کے آتے ہی ہلچل مچ گئی ہے جس کے بعد اب ٹوئٹر اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میٹا کی نئی ایپ تھریڈز نے آتے ہی بڑی مارکیٹ کیپچر کر لی ہے جس کے باعث اس کو ٹوئٹر کا سخت حریف مانا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس اثر انگیزی کو زائل کرنے کے لیے اب ٹوئٹر اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی لا رہا ہے اور ٹوئٹر کی جانب سے موبائل ایپ کے لیے ویڈیو اور آڈیو کال کے فیچر کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

ٹوئٹر کی ڈیزائنر اینڈریا کانوے نے گزشتہ دنوں ایک ٹوئٹ میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا جس میں ویڈیو چیٹ کے فیچر کو استعمال کرتے دکھایا گیا۔

اس کے علاوہ آڈیو سیکشنز کو بھی میسجنگ ٹیب کے بائیں جانب پلس بٹن میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، مگر اس حوالے سے کمپنی نے ابھی تصدیق نہیں کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر